Jul 04, 2020
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بھی فنکار نکلے، وہ جعلی ہسپتال میں جعلی زخمی فوجیوں سے ملاقات میں اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ مودی وادی گلوان میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کرکے خطاب بھی کرکے آئے ہیں۔ نریندر مودی کی اداکاری جگ ہنسائی کا باعث بن گئی کیونکہ جعلی ہسپتال میں جعلی فوجی زخمی جوانوں سے ملاقات کی جو تصویریں سامنے آئی ہیں وہ کسی ہسپتال کی نہیں بلکہ ایک کانفرنس روم کی ہیں جہاں عقبی مناظر میں ملٹی میڈیا اور باقی سامان پر