یہ ہماری ٹیم ہےاوریہ ہماری سیلیبریشن ہو رہی ہے ، میچ کے بعد پی سی بی نے حسن علی کی ویڈیو وائرل کر دی

تین ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ،سنسنی خیز مقابلے میں میچ کئی بار دونوں ٹیموں کے حق میں آیا لیکن پھر آخر میں پاکستانی بلے باز وں نے عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف حاصل کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے آٹھویں نمبر پر آکر دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے صرف 13 گیندوں پر 20 رنز بنا ئے اور قومی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔

میچ کے بعد پی سی بی نے حسن علی کے ساتھ ٹیم کی ایک ویڈیو بنوائی جسکا آجکل بہت چرچا چل راہ ، اور ہر بندا اسی ویڈیو کو لے کر اپنی ویڈیوز بنائی جا راہ -تو آج پی سی بی نے سوچا وہ کیوں پیچھے رہیں اور حسن علی سے وہ ویڈیو بنوائی جو شائقین کے لیے بوہت خوشی کی وجہ بنی .وائرل ویڈیو دیکھیں