برج اسد

هفتے کاعمومی جائزه | اس ہفتے کے آغاز میں آپ کی سنتے تھے کی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ خفیہ حیات بھی اپنے عروج پرہوں گی، اور وہ آپ کو کسی بھی مشکل صورتحال سے نکال لیں گی۔ جب آپ کوئی بڑا فیصلہ لینے میں تو اپنے دوستوں پر بھروسہ کریں کہ وہ موجودہ حالات کے بارے ان پہلوؤں کو سامنے لائیں گے جن کے بارے میں آپ نے پہلے ہیں سوچا ہوگا۔ آپ نئی نئی چیزیں سیکھنا پسند کرتے ہیں خواہ وہ بالکل نئی اور باعث شرمندگی ہوں)۔ جمعہ اور ہفتے کے روز، آپ ایسی کسی بات کی وجہ سے ڈھیروں توجہ کے تحت ہوں گے، جسے آپ نے پہلے کوئی اہمیت ہی نہیں دی تھی اور آپ اس ہفتے کے اختتامی ایام کا بقیہ حصہ خوش خوش گزاریں گے۔ هفته وار کیریئر پیرکو گھر والوں یا دوستوں کے لئے وقت نکالیں۔ کام یقینا تر یہ ہوتا ہے لیکن بعض اوقات دوسری باتوں اور لوگوں کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ منگل یا بدھ کو اگرکسی کاروباری دورے پر جانا ہے یا کسی نے کلائنٹ کو جانا ہے یا پھر کوئی نیا پروجیکٹ شروع کرنا ہے تو آپ سب سے پہلے اپنا آپ پیش کریں گے۔ آپ جوئی کام کرتے ہیں، اس میں جذبے اور جوش وخروش سے کام لیتے ہیں۔ اپنے

آپ کو تھوڑا روک کر رکھیں، کاروباری ہفتے کے اختتام پرلوگوں کو لگے گا کہ آپ میں کچھ خود پسندی اور تکبرا گیا ہے، لہد تھوڑی نرمی اختیار کریں۔ اس ہفتے کے اختائی ایام میں کوئی مسائل کرنے کیلئے
مروج حدود پھلانگنے کی بجائے متبادل طریقے استعمال کریں۔
پیار محبت، جذبات آج سب کچھ کھول کر رکھ دیں ! ہفتے کے آغاز میں آپ اپنے احساسات اور جو بھی آپ کے دل و دماغ میں ہے، لوگوں سے شئیر کریں گے۔ پیر کی سہ پہر سے بدھ تک ، اپنی پر اسرار حیات اور جبلت کا استعمال کریں۔ اس وقت جو دوسرے لوگ حقیقت چاہتے ہیں، آ پکو اس کا حقیقی ادراک ہے۔ جمعرات اور جمع کو، آپ میں مہم جوئی کا جذبہ اپنے عروج پر ہوگا ۔ باہر نکلیں اور لطف اندوز ہوں (خواہ آپ کو زیادہ دور نہی جانا ہو۔ اس ہفتے کے اختای ایام میں این ان پر قابور ہیں، جو آپ چاہتے ہیں، وہ بلاآخر آپ کھول کر رہے گا لیکن پہلے آپ
دیکھیں ، نیں، اور پھر کوئی قدم اٹھائیں۔

برج سنبلہ

هفتے کاعمومی جائزہ آپ کو بھی معلوم ہیں ہو گا کہ کسی اور کی زندگی میں کیا ہورہا ہے۔ اگر آپ پیر یا منگل کے دن
کسی دوست پر نکتہ چینی کرنا چاہتے ہیں تو سوچ لیں کہ آپ کو پوری صورت حال کا علم نہیں۔ بدھ اور جمعرات آپ خواہ کتنا ہی خوش کیوں نہ ہوں، ساتھی کارکنوں کیساتھ تعلقات تناؤ کا شکار ہیں
گے اور آپ بقیہ دن مایوسی کی کیفیت میں گزاریں گے لیکن کام سے متعلقہ مسائل کی وجہ سے آپ اپنے ہفتہ کے اختتام پر بنانے پروگرام تباہ نہ کریں۔ جمعہ اور ہفتہ صرف آپ نہیں جانتے ہیں کہ کس کے ساتھ آپ کی زیادہ ہم آہنگی ہے۔ اس ہفتے کے اختائی ایام کی سب سے اہم
بات ہفتہ کی رات کو ڈنر ہے۔ گو کہ اتوار کو بھی اس کے کافی امکانات ہیں۔ 0.0K
هفته وار کیریئر پیر کے روز آپ کے خیال میں کوئی شخص اپنے مقصد سے ہٹا ہوا ہے لیکن اس کے نظریات کوبھی سنیں، اس کے نتیجے میں جو بحث یا مکالمہ ترتیب پاتا ہے، وہ آپ دونوں کی سوچ کو آگے بڑھا سکتا ہے۔ منگل اور بدھ کو کامیابی آپ پرمنحصر ہے اگر آپ اپنے معمول سے ہٹ کر ہمت سے ابتدا کریں۔ یہ آپ کیلئے آسانی کا مقام ہیں لیکن آپ بہرحال بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر

سکتے ہیں۔ آپ کی تخلیقی اور صحتمند کاوشیں کاروباری ہفتے کے اختتام کو نہائت سیر حاصل اور پر الطف بنادیں گی۔ جیران مت ہوں جب آپ کو باقی دفتری عملے کے سامنے ایک مثال کے طور پیش کیا جائے گا۔ اگر آپ کو اس ہفتے کے اختامی ایام میں کسی صورت حال پر تبصرہ کرنے کا کہا
جائے تو ایمانداری کا مظاہرہ کریں لیکن تعمیری طریقے سے
پیار محبت جذبات جیسے ہی بات شروع ہو تو گہرے مشاہدے کے لئے مواقع تلاش کریں اور اپنے خاص قر می شخص سے بامقصر گفتگو کریں (یا، اگر آپ تنہا ہیں تو اس کے ساتھ آپ قریب ہونا چاہتے ہیں!)۔ پیر کی سہ پہر سے بدھ کے روز جب دوسرے لوگ ادھر ادھر کی گفتگو کر رہے ہوں ، تو آپ اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے انہیں سنیں، آپ کا جنس آپ کو کچھ نیا سیکھنے کا موقع دے گا۔ جمعرات اور جمع کوکوئی رسک لینے سے مت گھبرائیں (خاص طور پر جب آپ محبت کے متلاشی ہیں)۔
اس ہفتے کے اختامی ایام میں موج مستی کریں۔ آپ کی ساری منتیں ثمر آور ہوں گی۔

برج میزان

هفتے کاعمومی جائزہ باوجود اس بات کے جب آپ لاکھوں دوسرے مسائل سے نبرد نرم ہیں، آپ کی نگاہ آس پاس کی و نیا پڑی ہوئی ہے اور جب آپ کو کوئی خوبصورت چہ نظر آتی ہے تو آپ اپنے دوستوں کی تو جداس
طرف دلاتے ہیں۔ ان دنوں آپ کی موجودگی لوگوں کیلئے خوشی کا باعث ہے کہ ہفتہ کے وسط میں کوئی آپکی طرف کھپ چلا آئے گا ضروری نہیں کہ یہ رومانتک طور پر ہو، یہ کاروباری چیز بھی ہوسکتی ہے۔ آپ کے اختیار میں ہے کہ جمعرات کا دن نہایت شاندار بنادیں پا کلی طور پر تباہ کن بنادیں آپ پرمنحصر ہے لیکن جمعہ اور ہفتہ شاندار ثابت ہوں گے چاہے آپ کچھ بھی کریں۔ مقناطیسی شش، جوڑے اور مہربانی کی بہت زیادہ اہمیت رہے گی۔ اتوارکو، آپ کی توانائی انتہا کی ہوگی۔
هفته وار کیریئر پیر کے دن آپ کی خواہشات غیر معمولی طور پر زیادہ ہوں گی لہذا اس دان کا استعمال کرتے ہوئے
جو چاہتے ہیں اس کیلئے تگ و دو کر یں منگل اور دو آپ کو علی نظریات کی تلاش میں ہوں گے جبکہ اس کے آس پاس کے دیگر افراد روز مرہ کی فضول چیزوں میں مشغول ہوں گے۔ اپنے آئیڈ یا کی سرفہرست رکھیں، ان کی بہت آؤ بھگت ہوگی ۔ آپ کے کیر پیر کی سابقہ سرگرمیوں پر نگاہ دوڑائیں تو

آپ کے کاروبارکا ایک خاص مقام ہے لیکن حد سے تجاوز ذکر میں مستقبل کے بارے میں سوچنا شروع کریں۔ رومانوی معاملات کیلئے اس ہفتے کے اختامی ایام بہترین ہوں گے۔ ای میل کو
تھوڑی دیر بعد کیلئے اٹھارکھیں۔
پیار محبت جذبات رومانیک افراد متوجہ ہوں۔ ہفتہ کے آغاز میں ہی آپ بے حد پرکشش ہوں گے لہذا تمام تر مدح سرائی اور التفات سے بھر پور لطف اندوز ہوں ۔ پیر کی سہ پہر سے بدھ تک ، آپ کو بے لوث جذبات اور خود غرضی کی سوچوں کے مابین توازن قائم کرنا پڑے گا (لیکن خود غرضی کے
معانے میں کی قدر جھکا ہونا چاہئے۔ جمعرات اور جمعہ کے روز اپنا تمام تر خوشگوار رویہ اپنائے رکھیں۔ یہ وقت ٹیم ورک کا ہے ، ہرکوئی آپکے ساتھ چنے کو تیار ہے۔ اس ہفتے کے اختای ایام میں بے معنی جذباتیت با حسرت انگیزی کا شکار نہ ہو جائیں مطلب یہ کہ اگر آپ اداس ہو
رہے ہیں تو اس بات کو تین دن میں کہ اس سے کسی بڑے مقصدکی تکمیل ہو۔

برج عقرب

هفتے کاعمومی جائزه پیر اورمنگل خوابناک اور نہایت شاندار ایام ہیں، آپ کو خواب میں نظر آنے والا کوئی اشارہ اس قدر واضح اور با معنی ہے کہ آپ کوئی خواہش کریں گے ، اور و وفور پوری ہو جائیگی ۔ رومانوی طور پر آج سے پہلے آپ بھی اتنے آسودہ ہیں ہوئے، جتنے اب ہیں، بہت کم ہوتا ہے کہ تصوراتی زندگی اتنی آسانی سے حقیقی زندگی میں بدل جائے۔ بدھ اور جمعرات کوحقیقت کا سامنا کرنے کے دن ہیں ۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ کوئی برے
دن ہیں لیکن آپ کو کچھ محنت کرنا پڑے گی۔ بروز جمعہ اور ہفته محبت کے حوالے سے سب کچھ آسان اور خوبصورت نہیں، اور نہ ہی سب کچھ خراب
ہے۔ فوری معاما ت کونما میں اور اتوار کو آرام کریں۔
هفته وار کیریئر پیر کے دن آپ میں توانائی اور طاقت اس قدر ہوگی کہ آپ بے تحاشہ کام سرانجام دے کر ان لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، جو آپ کی ترقی میں نہائت مد و معاون ہوتے ہیں ۔ بروز منگل اور بدھ جب آپ کا کوئی بھی کارکن یا باس آپ کو سی ایسی سمت موڑ نا چاہتا
ہے، جوآپکے خیال میں ناموزوں ہے تو اپنی ثابت قدمی اور مضبوط خود اعتمادی برقرار رکھیں ۔ اپنے فیصلوں پر ڈٹے رہیں، آپ کی فی حسیاتی طور پر رہنمائی کر رہی ہیں۔ کاروباری ہفته کے اختتام تک آپ سب ایک جیسا سوچ رہے ہوں گے اور آپ بڑی ہوشیاری سے آس پاس کے لوگوں کے خیالات ایسے پڑھ رہے ہوں گے، جیسے وہ کھلی کتاب ہوں ۔ نئے منصوبوں کی ابتدا اور اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے یہ ایک شاندار دن ہے۔ اس ہفتے کے افتای
ایام میں پر خاندانی یا گھریلو مسائل پر توجہ دیں۔
پیار محبت جذبات ہفتہ کی ابتدا میں ہی بہت سے فیصلوں کی امید نہ رکھیں ۔ آپ اپنے آپ میں گم ہیں لیکن بہتر طریقے سے آپ کا لاشعور نہائت مصروف ہے۔ پیر کی سہ پہر سے بدھ تک، آپ اس
ہنی اور جذباتی مشقت کے ثمرات حاصل کر سکیں گے۔ آپ کی ان چیزوں پر گرفت نہ صرف غیر معمولی ہے، بلکہ ہرشخص آپ کے مثبت رویہ کا مداح ہے (اگر آپ تنہا ہیں تو اس وجہ سے لطف اندوز ہوں ! )۔ جمعرات اور جمعہ کو، انچارج بنے بالیڈ کرنے کے بجائے لی کر نے پر توجہ دیں ۔ اس ہفتے کے اختتامی ایام میں آپ مسرت و شادمانی میں ڈوبے ہوں گے اور اگر آپ
تنہا ہیں تو وہ رواں لوگ آپ کے ساتھ ایک کالا خوشگوار جوڑا بننا چاہیں گے)