قدرتی طور پر ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوبصورت دکھائی دے آئےاس کو دیکھ ہر کوئی اس کی تعریف کرے اور اس کے شوہر کی نظر اس سے ہٹ نہ جائے اس کے لیےطرح کی جتن کئے جاتے ہیں مختلف کریمیں استعمال کی جاتی ہے جن کے استعمال سے وقتی طور پر تو چہرے کی خوبصورتی ان سے بڑھ جاتی ہے لیکن مستقبل میں اس کے مضر اثرات واضح طور پر بھی دکھائی دینے لگتے ہیں چہرے پر داغ دھبے دانے کیل مہاسے ان کریموں اور ادویات کی وجہ سے سے پیدا ہونے لگ جاتے ہیں کچھ خواتین فوری حسن کو نکھارنے کے لیے بیوٹی پارلر کا رخ کرتی ہے ہے جو وقتی طور پر تو ایک اچھا نسخہ ہے اور ایک اچھی ترتیب ہے کہ جس کی وجہ سے خواتین کے حسن میں اضافہ وقت پر ہو جاتا ہے لیکن اگر آپ مسلسل بیوٹی پالر کا رخ کیاجائے تو اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کے اخراجات زیادہ ہوں گے

بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بیوٹی پالر میں استعمال ہونے والے مختلف طرح کی کریمیں بھی اثرات کرتے ہیں جو بازار میں موجود کریموں کے ہوتے ہیں اس لیے آپ کی خوبصورتی کو نکھارنے کے لئے لئے دیسی اشیاء استعمال کرنی چاہئے کہ جن کے مضر صحت اثرات نہیں ہوتےاور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والی خوبصورتی بھی دیرپا ہوتی ہے ہے دودھ کی مثال لیجیے ماہرین کے مطابق دودھ پینا انسان کے جسم کے لئے فائدہ مند ہے ایسے ہی اس کے لگانے کے اثرات سے بھی کوئی انکار نہیں کرسکتا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ صاف ہوجلد نرم اور ملائم ہو اور سانولا رنگ بھی چمکتا ہوا دکھائی دے دے تو دودھ لے لیجئے اور ایک روئی کے ٹکڑے کی مدد سے اپنے چہرے پر اچھی طرح لگا کر اس کا مساج کرے اور پھر اس کے نتائج دیکھیںاس کے علاوہ مختلف طرح کے ٹوٹکے ہیں جن میں سے کچھ کا تعلق دودھ سےہے اور کچھ باقی قدرتی اشیاء سے ہیں اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے