بھارتی وزیراعظم مودی بھی فنکار نکلے، وادی گلوان میں جعلی ہسپتال میں جعلی زخمی فوجیوں سے ملاقات میں کمال کی اداکاری، نہ ڈاکٹر، نہ نرس، نہ ہی کوئی ڈرپ، بھارتی عوام بھی مودی پر شدید برہم

Jul 04, 2020 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بھی فنکار نکلے، وہ جعلی ہسپتال میں جعلی…