انوشکا شرما کی پریگنینسیی کااعلان ان کے شوہر ویراٹ نے خود کیا تھا ۔دراصل انوشکا شرما اس تصویر میں بیحد ہی ہاٹ انداز میں کالے رنگ کی مونوکونی پن کر پانی کے اندر بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں . ممبئی: ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کی بیوی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Shrma) جلد ہی ماں بننے والی ہیں .اس بات کا اعلان انہوں نے حال ہی میں کیا تھا. انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اس کا انکشاف کیا تھا.اس درمیان انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام پر حمل کی حالت میں بیحد ہی بولڈ تصویر شیئر کردی جسے دیکھ فینس کے ہوش اڑ گئے. تمام تصاویر: انسٹاگرام، انوشکا شرما. دراصل انوشکا شرما اس تصویر میں بیحد ہی ہاٹ انداز میں پانی کے اندر بیبی بمپ فلانٹ (Anushka Shrama flaunts Baby Bump) کرتی نظر آرہی ہیں. اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Shrma) کی اس تصویر میں کالے رنگ کی مونوکنی پہنے نظر آرہی ہیں.انوشکا سوئمنگ پول میں بیحد ہی ہاٹ انداز میں بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں. اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر ان کے فینس کو بیحد پسند آرہی ہے. اداکارہ انوشکا شرما نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے،

اپنی زندگی میں آپ کے ہاس پہلے سے موجود اچھے کو قبول کرنا بہتری کی نیو ہوتی ہے. ان سبھی کا شکریہ جنہوں نے میرے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور مجھے اس دنیا میں اچھائی پر یقین کرنے کیلئے حوصلہ دیا. اسی بھروسے کے ساتھ میں دل کھول کر یہ اچھائی دنیا کو واپس کر رہی ہوں.آخرکار ہم سبھی کی راہیں کبھی نہ کبھی ایک.دوسرے سے ضرور ٹکراتئ ہیں. وہیں انوشکا کی اس تصویر پر وراٹ کوہلی نے بھی کمینٹ کیا ہے. بیوی کی اس تصویر کمینٹ کرتے ہوئے وراٹ لکھتے ہیں میری پوری دنیا ایک ہی فریم میں ہے.اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma pregnant) ان دنوں حاملہ ہیں. انوشکا اپنے حمل کے وقت کو انجوائے کر رہی ہیں. اب انوشکا شرما نے سمندر کے کنارے بیبی بمپ کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے. اداکارہ کی اس تصویر کو سبھی بیحد پیار دیتے نظر آرہے ہیں اور پیار لٹا رہے ہیں.اسی دوران انوشکا کی اس تصویر پر ان کے شور وراٹ کوہلی نے سب کے سامنے بیحد ہی پیار بھری اور بڑی بات کہہ دی. دراصل بیوی انوشکا (Anushka Sharma pregnant) کی اس تصویر پر کمینٹ کرتے ہوئے انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کوہلی نے کہا (My whole world in one frame ❤️) میری پوری دنیا ایک فریم میں آگئی ہے.شیئر کے کچھ منٹ بعد ہی انوشکا کی یہ تصویر وائرل ہوگئی. اداکارہ نے اپنی اس تصویر کے ساتھ حمل (pregnancy) کا تجربہ بھی شیئر کیا ہے.انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انوشکا شرما نے کیپشن بھی لکھا، اس سے زیادہ سچ اور سکون بھرا احساس کچھ بھی نہیں ہے

کہ آپ کے اندر ایک نئی زندگی پل رہی ہے؟ آپ کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہوتا تو حقیقت میں یہ کیا ہے؟ حال ہی میں وراٹ کوہلی نے آئی پی ایل سے پہلے اپنے فینس کو بہت بڑی خوشخبری دی تھی. وراٹ کوہلی نے بتایا تھا کہ وہ والد بننے والے ہیں. اس جوڑے نے بتایا کہ ان کے بچے کی پیدائش جنوری 2021 میں ہوگی.فی الحال وراٹ کوہلی آئی پی ایل کے 13 وین سنزن کیلئے یو اے ای میں ہیں. کوروناوائرس کی وجہ سے وہ پانچ مہینے کے بعد میدان پر واپسی بھیج کریں گے. کوہلی کی کپتانی میں رائل چیلنجرس بنگلور اپنے پہلے خطاب کی تلاش میں 19 ستمبر سے شروع ہونے والے آئی پی ایل میں اترے گی. آئی پی ایل کا فائنل موابلہ 10 نومبر کو کھیلا جائے گا.بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli)جلد ہی والدین بننے والے ہیں. انوشکا اور وراٹ کوہلی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے اس کی جانکاری دی. انوشکا نے لکھا جنوری 2021 میں اب تین ہو جائیں گے.\ حال ہی میں ٹیم انڈیا کے اسٹار آل راؤنڈڑ ہاردک پانڈیا والد بنے تھے اور تبھی سے انوشکا کے بارے میں چرچا ہونے لگی تھی. اگلے سال جنوری میں کوہلی اور انوشکا شرما کی زندگی میں ننہا مہمان آئے گا.

فی الحال وراٹ کوہلی آئی پی ایل کے 13ویں سیزن کیلئے یو اے ای میں ہیں.کورونا کے سبب وہ تقریبا پانچ ماہ بعد میدان پر واپسی کریں گے. لاک ڈاؤن کے دوران کوہلی اور انوشکا شرما نے ساتھ میں کافی کوالٹی وقت گزارا ہے. وراٹ کوہلی لاک داؤن کے دوران گھر پر ہی آئیشسولیشن میں تھے اور اس وبا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے انہوں نے ٹیم کے ساتھ یو اے ای جانا بھی صحیح نہیں سمجھا اور وہ ممبئی سے سیدھے چارڈرڈ طیارے سے متحدہ عرب امارات پہنچے تھے. یہی نہیں انوشکا شرما نے مزیدار ویڈیوز سے بھی کافی سرخیاں بٹوریں. ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) اور بالی ووڈ کی ٹاپ ایکٹریس میں شمار ان کی بیوی انوشکا شرما(Anushka Sharma) اکثر ہی اپنی پیاری حرکتوں اور تصویروں کو لے کر چرچا میں رہتے ہیں.کورونا وائرس کے سبب بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اداکاری سے دور ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر خوب سرگرم ہیں. بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ کوالٹی ٹائم گزار رہی ہیں اور اپنے پروڈکشن کے کام میں مصروف ہیں. سوشل میڈیا پر بھی اس کی جھلک اکثر ہی دیکھنے کو بھی ملتی ہے. چاہے پھر وہ وراٹ کوہلی ہوں یا انوشکا شرما. دونوں ہی ایک دوسرے کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے پوسٹ پر کمنٹ بھی کرتے رہتے ہیں. اس درمیان سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر خوب سرخیاں بٹور رہی ہیں، جن میں اداکارہ انوشکا شرما سمندر کے کنارے نظر آرہی ہیں. اداکارہ کا یہ ہاٹ اوتار ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے. اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔