بسم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین اسلام وعلیکم آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ اگر آپ صبح کے وقت خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ ملا کر کھا لیا کریں انشاءاللہ آپ کا جتنا بھی پیٹ باہر نکل آیا ہوگا وہ سارے کا سارا اندر چلا جائےگا اور آپ کا پیٹ بالکل سمارٹ بالکل سلیم ہو جائےگا اور جن لوگوں کی کمر موٹی ہے جن لوگوں کی ٹانگوں پر زیادہ چربی چڑھ چکی ہے کمر موٹی ہو چکی ہے انشاءاللہ وہ بھی سمارٹ ہونا شروع ہو جائیں گے آج کا نسخہ ہے دہی کے حوالے سے کہ دہی میں کیا ایسا ملا لیا جائے کہ جس کو استعمال کرنے سے آپ کا موٹاپا کم ہو جائے گا اور آپ کے پیٹ کی چربی کم ہوتی جائے گی ناظرین دہی تو ہر کوئی استعمال کرتا ہےصبح کے وقت تقریبا سو میں سے اسی فیصد لوگ ایسے ضرور ہوں گے جو صبح کے وقت دہی کا استعمال لازمی کرتے ہیں اگر ان لوگوں میں سے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو موٹاپے کا شکار ہیں اور وہ بھی دہی کا استعمال کرتے ہیں تو آج سے وہ دہی میں یہ ایک چیز ملا لیا کریں جو میں آپ کو آگے بتانے جا رہا ہوں تو انشاءاللہ پھر دیکھیں کہ آپ کے پیٹ میں کمی آنا شروع ہو جائے گی آپ کا پیٹ جو باہر کی طرف نکلا ہے وہ اندر کی طرف جانا شروع ہو جائے گا۔

جس ماحول میں آپ زندگی گزار رہے ہیں اس کا آپ کے وزن پر گہرا اثر پڑتا ہے جن جگہوں پر تازہ اور صاف ستھری غذا مہیا نہیں ہوتی یا زیادہ تیل والے کھانے کھانے کا رواج ہوتا ہے وہاں اکثر لوگوں کا وزن بڑھ جاتا ہے اسی طرح جہاں محلے میں چہل قدمی ہلکی پھلکی ورزش اور کھیل کود کے مواقع فراہم نہ ہو تو ایسی جگہوں پر بھی لوگ موٹاپے کا شکار بہت جلد ہو جاتے ہیں اگر آپ جسمانی وزن میں کمی لانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ناکامی کا سامنا ہے تو اس کی وجہ آپ خود بھی ہو سکتے ہیں ناظرین جب ہم بہت سی میڈیسن کا استعمال کرتے ہیں حکیموں سے علاج کرواتے ہیں ڈاکٹروں سے علاج کرواتے ہیں بہت سا پیسہ برباد کر دیتے ہیں اور ہفتوں کی سالوں کی محنت کے بعد اچانک جب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے وزن میں تو ایک کلو کی بھی کمی نہیں آئی تو پھر کیسا محسوس ہوتا ہے جب اتنا پیسہ لگانے کے باوجود اتنی محنت کرنے کے باوجود بھی وزن میں کمی نہیں آتی تو پھر کیا محسوس ہوتا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ آپ کی زیادہ تر عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو اس مقصد کے حصول میں رکاوٹ ثابت ہوتی ہے اورآپ کو اس کا علم بھی نہیں ہوتا ہے کہ موٹاپا کیوں ہوتا ہے اکثر لوگ کہتے ہیں جن میں مرد اور عورتیں دونوں شامل ہوتے ہیں کہ میں موٹا ہو گیا میں موٹی کیوں ہو گئی یہ سوال ہر موٹا آدمی چاہے وہ مرد ہے یا عورت ضرورسوچتا ہے مگر اس کا جواب کیا ہے جواب تو اس کا ایک ہی ہے موٹاپا ہمیشہ زیادہ کھانے کے نتیجے کے عمل میں ہی آتا ہے

جب آپ زیادہ کھانا شروع کر دیتے ہیں جو کھانا کھاتے ہیں اگراس کی توانائی کی مقدار روزانہ استعمال ہونے والی توانائی سے زیادہ ہو تو یہ فالتو مقدار ہمارے جسم میں چکنائی کی شکل میں جمع ہوتی رہتی ہے اور وزن میں اضافے کا باعث بن جاتی ہے اس لیے اس کے ساتھ ساتھ اگر مناسب ورزش کر لی جائے تو بہتر ہے آج ہم اسی حوالہ سے آپ کے لیے ایک ایسا نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں کہ جو لوگ دہی کا استعمال بڑے شوق سے کرتے ہیں اور وہ موٹے بھی ہیں تو وہ دہی میں جو آپ کو بتانے جارہا ہوں وہ ملا لیا کریں انشاء اللہ پھر دیکھیں آپ کا وزن اور موٹا پیٹ کم ہونا شروع ہو جائے گا صبح کے وقت جب آپ دہی کھانے لگے تو بازار سے دارچینی ملتی ہے دارچینی آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گی ہو سکتا ہے کہ آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں دارچینی آپ کو بہت ہی کم پیسوں میں مل جائے گی آپ نے وہ اپنے گھر لے آنی ہے اور صبح کے وقت جتنی آپ دہی کھانے لگتے ہیں اتنی دہی لے کر اس میں چینی نہیں ڈالنی یہ بات یاد رکھنی ہے کہ دہی میں چینی بالکل بھی نہیں ڈالنی اور اس میں آپ نے دارچینی کو باریک پیس کر آدھا چمچ دہی میں مکس کر لینا ہے.۔

اچھی طرح سے اور اس کو آپ نے خالی پیٹ کھا لینا ہے یہ کرکے دیکھ لیں ابھی تک آپ نے جتنے پیسے برباد کیے ہیں جتنی حکیموں کو ڈاکٹروں کو آپ نے چیک کروایا ہے اپنے موٹاپے کے لیے میڈیسن استعمال کی ہیں وہ بھی آپ نے استعمال کی ہوگی لیکن آج کا یہ نسخہ بھی استعمال کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کو کسی حکیم نے نہ بتایا ہو کسی ڈاکٹر نے بھی نہ بتایا ہو آپ یہ خالی پیٹ دہی کا استعمال کر لیں آدھا چمچ دارچینی اس میں ڈال لیں اور اس کا استعمال کر لیں دوسرے یا تیسرے ہی دن آپ کو اپنے اندر تبدیلی آنا محسوس ہو جائے گی اور جو اہم بات ہے اور وہ یہ کہ جو عورتیں حمل کی حالت میں ہیں وہ اس نسخے سے وہ دور رہیں جب وہ فری ہوجائیں فارغ ہو جائیں تو پھر وہ بھی یہ نسخہ استعمال کر سکتی ہیں دہی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں دار چینی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اس کے علاوہ اگر آپ کوئی بھی دوسری میڈیسن استعمال کرتے ہیں تو ان کے سائیڈ افیکٹ ضرور ہو سکتے ہیں اگر آج کی ویڈیو پسند آتی ہے تو لائیک اور شئیر لازمی کردیں