اس تحریر میں ساری بیماریوں کا ایک بہترین علاج بتایا جارہا ہے ہم لوگ پیسا کمانے کے لئے تو گھنٹوں محنت کرتے ہیں لیکن اس چکر میں ہم اپنی باڈی کا دھیان رکھنا بھول جاتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ ہماری باڈی بیماریوں کا گھر بن جاتی ہے اور جتنا بھی پیسہ کمایا ہوتا ہے وہ سارا بیماریوں پر نکل جاتا ہے اگر آپ ایسا نہیں چاہتے تو اس تحریر کو ضرور پڑھئے۔دراصل پرانے زمانے میں کئی ایسی چیزیں گھروں میں استعمال ہوتی تھیں جس سے انسان صحت مند رہتا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم نے ان چیزوں کو اپنے گھر سے نکالنا شروع کردیا ایسی بہت سی مثالیں ہیں جو پرانے زمانے میں انسانوں کو صحت مند رکھتی تھیں اور انہیں اپنی زندگی سے نکالنے پر ہم لوگ بیمار پڑ گئے سب سے بڑی جو چیز ہے

وہ ہے ہمارے گھر کے برتن آج کے زمانے میں ہم لوگ ایلومینیم نااسٹک اور اسٹیل کے برتن استعمال کرتے ہیں ایلومینیم کے برتن کینسر کی ایک بہت بڑی وجہ ہیں پرانے زمانے میں مٹی کے یاپھر تانبے کے برتن استعمال ہوتے تھے تانبے کے برتن میں کھانا کھانے سے ہمارے جسم میں کاپر کا کنٹنٹ بڑھتا تھا جس سے بالوں کا جھڑنا رکتاتھا خون کی کمی دور ہوتی تھی اور بھی کئی بیماریاں ہیں جو باڈی سے نکل جاتی تھی اسی طرح سے ہی ایک اور چیز ہے جو آج کل ہم میں سے شاید ہی کوئی کھاتا ہو وہ ہے چھوارہ یہ کھجور کی ہی ایک شکل ہے اسکو پرانے زمانے میں بہت لوگ کھاتے تھے لیکن آج کے وقت میں بہت ہی کم لوگ ہیں جو اسے کھاتے ہیں اور جو کھاتے ہیں وہ بھی کبھی کبھار لیکن ہم نے اپنی ڈیلی لائف میں چھوارے کا استعمال کرنا ہے اگر آپ چھوارے کو دودھ میں ابال کر کھاتے ہیں تو یہ آپ کی باڈی میں بہت طاقت بھرتا ہے آج کے دو ر میں لوگ کتنی ہی اچھی نیند کیوں نہ لے لیں صبح اٹھ کر ہمیں تھکاوٹ ہی رہتی ہے ہماری باڈی میں وہ ایکٹیونیس رہتی ہی نہیں ہے

ہمیں کام تو لیپ ٹاپ کے اوپر ہی کرنا ہے لیکن پھر بھی ہمارا جسم اتنا ساتھ نہیں دیتا اگرآپ کے جسم میں طاقت نہیں رہتی سستی اور تھکان رہتی ہے نیند اچھی نہیں آتی دل سے جڑی ہوئی بیماریاں ہیں تو ان ساری بیماریوں کو صرف چھوارہ ہی ٹھیک کر سکتا ہے لیکن اسے کھانے کا صحیح طریقہ دودھ میں ابال کر کھانا ہی ہے رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ میں چار چھوارے ابال لیجئے اس کے اندر ایک چمچ دیسی گائ گاگھی ملا لیجئے اگر آپ اپنے وزن کو بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لئے بہت ہی اچھا رہے گا اگر آپ دل سے جڑی ہوئی بیماریوں کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو گھی کو شامل نہ کریں اگر آپ چھوارے والے دودھ کو ہر روز پیتے ہیں تو آپ کی باڈی سے بہت سی بیماریاں ختم ہوسکتی ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین