اس ریمیڈی کو بنانے کے لئے ہمیں سب سے پہلے چھوٹی الائچی چاہئے یہ آپ لوگوں کو کہیں سے بھی با آسانی مل جائے گی آپ لوگوں نے چھوٹی الائچی لے لینی ہے یہ رنگ نکھارنے کے لئے بہترین ہے اور دوسرے نمبر پر سونف لینے ہیں بہت ہی کمال کی چیز ہے آپ لوگوں کے نظام ہاضمہ کو بہترین بناتے ہیں اور چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے بہت ہی اہم کردار ادا کرتے ہیں اور آخر میں ہم لوگوں نے کالا زیرہ لینا ہے دوقسم کا زیرہ مارکیٹ میں ہوتا ہے ایک سفید زیرہ ہوتا ہے ایک کالازیرہ ہوتا ہے آپ نے کالا زیرہ لینا ہے اور یہ ایک نمبر ہونا چاہئے ۔ اس ڈرنک کو بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک گلاس پانی چاہئے گرم ابلتا ہوا کھولتا ہوا پانی لے لیجئے سب سے پہلے آپ لوگوں نے پانچ دانے الائچی کے اس میں دالنے ہیں کھول کر چھیل کر ڈالنے ہیں اگر پیس لیں تو بہت اچھا ہے پھر اس کے بعد اس میں 2 چمچ کے برابر سونف شامل کر لیجئے اس کے بعد آدھا چمچ زیرہ اس میں شامل کرلیجئے اب ایک دفعہ اس کو مکس کر لیجئے

اور پھر اس کو آپ چھوڑ دیجئے آپ لوگوں نے اس کے اوپر کوئی پلیٹ یا کوئی ڈھکن رکھ دیجئے کہ اس میں کچھ گرے ناں اب اس کو ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیجئے پھر ایک گھنٹے کے بعد آپ لوگوں نے اس کا ڈھکن ہٹانا ہے اور آپ دیکھیں گے کہ اس کا کلر بہت ہی خوبصورت نکل آئے گا پھر اس ڈرنک کو محفوظ کر لیجئے اب رات کو سونے سے پہلے آپ لوگوں نے اس کو استعمال کرنا ہے ۔اس کو پینے کا سب سے بیسٹ طریقہ رات کو سونے سے پہلے ہی ہے اس کو چھان کر گرم کر کے استعمال کرنا ہے تنا گرم ہو کہ آپ لوگ آسانی سے استعمال کرسکیں پھر اس کےبعد آپ نے سوجانا ہے دس دن باقاعدگی سے استعمال کیجئے انشاء اللہ آپ لوگوں کی فیئر نیس اتنی کمال کی ہوجائے گی کہ لوگ آپ سے پوچھتے پھریں گے کہ یا ر آپ کیا استعمال کررہے

ہو آپ لوگ یقین کیجئے کہ بہت ہی انٹرنلی آپ لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے اس میں جو الئچی اور سونف شامل ہوئے ہیں یہ آپ کے نظام ہاضمہ کو بہت تیز بناتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ کے مثانے کی گرمی کو ختم کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر دانے نکلتے ہیں پیٹ کی گرمی سے انسان کے چہرے پر دانے نکلتے ہیں پمپلز وغیرہ صاف ہوں گے آئل کم ہوگا چہرے پر اور نکھرے گا انشاء اللہ آپ کا چہر ہ بہت کمال کی ریمیڈی ہے آپ لوگوں نے اس کو لازمی استعمال کرنا ہے انشاء اللہ یہ آپ کے وزن کو بھی کم کرے گی آپ لوگ اس کو لازمی استعمال کرئے اور بھر پور فائدہ اٹھائیے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین