Mar21-Ap/19 Aries حمل

هفتے کاعمومی جائزه پیر اور منگل کو آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ کم سے کم کا م کر یں، اپنے آپ میں مگن رہیں، اور کسی دستاویز پر دستخط کرنے کے لئے اضافی وقت کا نہیں بلکہ اگر ضرورت محسوس ہو تو تھوڑی سی نیند
لے لیں ۔ بدھ اور جمعرات کافی سرگرمی کے دن ہیں ، بجان انگیز اور خوش کن ۔ پورے ہفتے میں ایک پل کا سا سماں ہوگا۔ جمعہ اور ہفتہ کو صبر اور استقامت پر زور دے رہے ہیں ۔ آپ واپس سست روی کی طرف مائل ہوں گے لیکن یہ کیفیت زیادہ دیر نہیں رہی ۔ بروز اتوار ہر چیز تیزی سے آگ کی طرف بڑھتی جائے گی۔ اگر آپ تنہا ہیں تو پھر آپ کی رومانوی زندگی بھی شامل ہے
اس حوالے سے پیش رفت کا بہت امکان ہے۔
هفته وارکیریئر پیر کے روز کوئی ایک آدھی غلطی ہوسکتی ہے لیکن منگل اور بدھ کو ہر طرح کے مواقع ملیں گے۔ آپ یقینا ان سے فائدہ اٹھا سکیں گے، بلکہ ان سے فوائد بڑھا چڑھا کر حاصل کریں گے، آپ کی منفرد اور غیر روایتی سوچ سے آپ کی ساتھ میں نہ صرف اضافہ ہو گا، بلکہ ہر طرف سے داد و تحسین ملے گی ۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپنے ساکھ کی حفاظت آپ کی اولین تر جی ہوگی اور

اس کی حفاظت کیلئے آپ کو دو چیزوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا ، یعنی صورت حال کو اپنے مفاد میں استعمال کرنا یا اخلاقی اقدار کا خیال کرنا، یقینا ان دونوں کے پی ایک خوشگوار درمیانی راستہ بھی ہے، جسے آپ کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اس ہفتے کے اختای ایام میں کام کررہے ہیں تو بہترین نتانے کیلئے سی معاون یا اچھی ٹیم کا اہتمام کریں۔
پیار محبت جذبات جس کی آپ کو چاہت ہے تو جائے اسے حاصل کیجئے ! پیر کی میع، آپ بے حد خود اعتماد ہوں
گے ( یکوئی نئی بات تو ہے ہیں) اور نہائت سحر انگیز شخصیت کے مالک ہوں گے۔ کوئی بھی آپ کا مقابل نہیں کر سکے گا۔ تاہم، پی کی سہ پہر سے بدھ تک، آپ کو اپنے جذبات پر قابو رکھنا ہوگا۔ آپ معمول سے زیادہ موڈی ہیں، اور اگر آپ محتاطندر ہے تو پہلا شعوری بوجھ آپ کو اداسی اور مایوسی سے دو چار کر سکتا ہے۔ جمعرات اور جمعہ کو پھلانگ کر لائن کے آخر تک جا سکیں۔ اس کوقع کی مراعات کے طور پر نہ لیں، صرف اتنا ہے کہ اس وقت آپ کی طرح اور کوئی دلی نہیں۔ اس
ہفتے کے اختامی ایام میں ہمبستگی اختیار کریں اور ثابت قدم رہیں۔

Apr 20 – May20 – Taurus

هفتے کا عمومی جائزه آپ کے دوست نہائت زبردست لوگ ہیں، اور وہ آپ کی مدد کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ اگر کوئی چیز آپ کو ناکام یا انہیں کر رہی ہے تو، پیر اورمنگل کے دن آپ کو اس بارے میں کچھ
کر نیکے بے تحاشہ مواقع فراہم کریں گے۔ اپنے کندھوں سے بوجھ اتاریں اورکھل کر سامنے آئیں بدھ اور جمعرات کے دن آپ اپنے دوستوں کے ساتھ دل کی باتیں کرنے کیلئے اپنے مزاج کے باکس بہت زیادہ دوڑ دھوپ کریں گے لیکن جمعہ اور ہفتہ کو آپ بہت آسانی سے اپنے دوستوں کیساتھ بڑے دکھائی دیں گے۔ آپ کی رومانوی زندگی بھی بہت سہل اور بنا کسی وقت کے دکھائی دیتی ہے۔ کوئی شخص اتوار کے دن آپ کو ستائش سے بھر پور کوئی بات کہے گا۔
هفته وارکیریئر پیر کے دن کام میں لا ابالی پن کام کیلئے نقصان دہ ہوگا بلکہ آپ کے اردگرد کارکنان کیلئے بھی بہتر ثابت نہیں ہوگالہذا سنجیدگی اختیارکریں ، کام پر توجہ دیں اور وقت کا بہترین استعمال کریں۔ منگل اور بدھ کے روز، سی مسئلے پر اپنی پوزیشن کے بارے میں ڈٹے رہنا بھی ایک طریقہ ہے۔ لیکن اگر آپ فوائد کی نشاندہی کریں اور چھ خوش اخلاق کا مظاہرہ کریں تو آپ بہتر نتایج حاصل

کرسکیں گے۔ اگر اس ہفتہ کے اختام پر آپ کا کام آپ کو لوگوں کے سامنے لے آتا ہے، اور آپ جہاں کہیں بھی جائیں گے اعلی سے پرکام کریں گے، کلاش کو متاثر کریں گے اور کاروباری کامیابیوں سے ہمکنار ہوں گے۔ اس ہفتے کے اختامی ایام میں آپ کی پالیسی کا طریقہ کار
سے متعلق سٹی جیسی کیفیت میں مبتلا ہوں گے۔
پیار محبت، جذبات کیا آپ کو روزمرہ کے معمولات پسند ہیں؟ مکن ہے کہ آپ پر مجبور کر دینے والے کاموں سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں، جبکہ دوسرے لوگ، جیسے کہ ساتھی کارکنان یا کوئی خاص شخص بے لگام ہے باکی کا مظاہرہ کرے گا۔ پی کی سہ پہر سے بدھ تک لوگ آپ کو پریشان کریں گے
آپ تعلقات یا کسی اچھے مقصد کو لے کر معمول سے زیادہ جذباتی ہیں۔ جمعرات اور جمعہ کو آپ معمول سے کہیں زیادہ پرکشش ہیں اور آپ کی غیر معمولی شخص کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔
اس ہفتے کے اختائی ایام میں آپ اپنے منصوبوں پرسختی سے کار بند رہیں۔

May21 – Jun 21 Gemini

هفتے کاعمومی جائزه آپکے کی میز کے بارے میں جو سوالات ہیں وہ ابھی ختم نہیں ہونیوالے ہیں ۔ موجودہ پریشان
کن صورت حال ایک بہت ہی بنیادی مسئلے کا تازہ ترین مظہر ہے لہذا تفصیلات پر زیادہ زور نہ دیں۔ اپنی تو جلیقی کاموں پر دیں، بلکہ یوں کہیں کہ خوش رہیں ، اور دیگر معاملات بالآخر یقی درست ہو جائیں گے۔ بدھ اور جمعرات اپنے قریبی دوستوں سے مشورہ کریں، بلکہ بھی کبھار جانے والوں سے بھی۔ پھر جمعہ اور ہفتہ کو دنیا کو دکھائیں کہ آپ کیا چیز ہیں ۔ کام کے حوالے سے اتوار کا دن اچھا نہیں ہے لیکن آپ بہت سارے لوگوں سے ملاقات کریں گے۔
هفته وارکیریئر پیر کے روزصورتحال کا خاموشی سے جائزہ لیں ، یہ اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ خواگواہ طاقت کا استعمال کریں۔ اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی معلومات میں کہیں زیادہ اضافہ ہوگا بد امشاہدہ کریں اورسیکھیں۔ بروز منگل اور بدھ آپ اور آپ کا اہم قریبی ساتھی کوئی قدم اٹھاسکیں گے، اپنے چھٹی حس کا استعمال کریں۔ آپکے اردگردلوگوں کا برتاؤ شدید ہو گا لیکن آپ حاضر دماغی سے مختلف امور میں

مصروف رہیں گے۔ کاروباری ہفتے کے اختام پر جہاں تک ممکن ہو، اپنے منصوبوں پر تنہا کام کریں۔
کیونکہ سی کو ساتھ ملایاٹیم کا ساتھ آپ کیلئے رکاوٹ کا باعث ہوگا۔ اس ہفتے کے اختائی ایام میں اپنا آپ علم اور معلومات کے حصول کے لئے وقف کر دیں۔ اپنے کام کے حوالے سے تازہ ترین پیشرفتوں کے بارے میں پڑھیں، اور آپ دوسروں سے اس دوڑ میں کہیں آگے ہوں گے۔
پیار محبت جذبات جیسے ہی ہفتہ شروع ہوتا ہے، آپ یقینی طور پر محبت کے جذبے سے سرشار ہوں گے۔ آپ اپنی بہترین صلاحیتوں سحر انگیزی اور توانائی کے ساتھ دوسروں سے کہیں آگے ہوں گے ، دوسرے
۔ آپ کے قریب بھی نہیں پھٹک سکیں گے۔ پیر کی سہ پہر سے بدھ تک، آپ دوسروں کی مددکریں
گے تا کہ وہ اپنے مسائل حل کر سکیں۔ (بالاشبہ دوسروں کے مسائل کرنا اچھی بات ہے، اس سے آپ کوئی خوشی کا احساس ہوگا۔ جمعرات اور جمعہ کوآپ ان چیزوں کی تہ تک پہنچے کی کوشش کریں گے جن سے لوگوں کو خوشی حاصل ہوتی ہے۔ اپنی مہارت اور ذہانت پر بھروسہ رکھیں۔
اس ہفتے کے اختائی ایام میں خفیہ ایجنڈوں کے حوالے سے محتاط رہیں۔

برج سرطان

نظر ثانی اور ذہنی سکون کی بحالی کیلئے نہائت ضروری ہے۔ کاروباری ہفتے کے اختام پرغیر واضح اور ہم باتوں کے حوالے سے محتاط رہیں، ہر بات کو تحریری صورت میں لانا نہایت ضروری ہے۔ اس ہفتے کے اختائی ایام میں آپ کی قسمت میں مالی فائدہ دکھائی دے رہا ہے، چاہے وہ
آپ کا ذاتی ہو یا کاروباری اکاؤنٹ سے تعلق ہو۔
پیار محبت جذبات کیا سب کچھ باتعطل رواں دواں ہے؟ مفت شروع ہوتے ہی آپ خصوصا گھر یلو حوالے سے تلاطم نیز پانیوں میں تیر رہے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں جسے آپ اپنی حساسیت اور ہمدردانہ طریقے سے حل نہ کر لیں۔ پیر کی سہ پہر سے بدھ تک، آپ جذباتی اپل کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ تنہا ہیں تو احتیاط سے قدم اٹھائیں، اور اگر آپ شادی شدہ ہیں تول جل کر اپنے مسائل حل کریں)جمعرات اور جمع کو اپنے آپ کو فوقیت دیں، خواہ اس سے آپ کو لگے کہ اس سے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔ اس
ہفتے کے اختائی ایام میں اپنی ذات میں گم رہنے پر شرمندہ نہ ہوں۔

هفتے کاعمومی جائزه پیر اور منگل کو آپ کا دماغ ادھر ادھر جھکتا رہے گا ، اور کی عجیب مقام پر آ کر رک جائے گا، آپ یقین کریں یانہ کریں لیکن اس میں آپ کیلئے بڑا فائدہ ہے۔ دن میں خواب دیکھنے سے معمول کے واقعات بڑے بڑے
دکھائی دیتے ہیں ۔ آپ کا دوسروں کے ساتھ میل ملاپ پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ باوجود اس بات کے کہ آپ بدھ اور جمعرات کو دوسروں کے ساتھ علل کر رہنا پسند کریں گے لیکن آپ کیلئے بہتر ہے کہ اپنے کام کرتے رہیں۔ اگر آپ لوگوں کے درمیان ہیں تو احتیاط کریں، بولنے سے پہلے سوچیں) جمعہ اور ہفتے کے روز میملی کے حوالے سے کوئی اچھی خبر ملے گی ، اور اس ہفتے کے اختائی ایام میں جیسے ہی آپ کا موڈ خوشگوار ہوتا ہے،
آپ سماجی طور پر زیادہ متحرک ہو جائیں گے۔
هفته وار کیریئر پیر کے روز کوئی بڑا رسک لینے کے بجائے یقینی اور محفوظ باتوں پر توجہ دیں، اور دیکھیں کہ آپ
کے کاروبار کی جڑیں کہاں ہیں اور ان سے جڑے رہیں ۔ منگل اور بدھ کو گھریلو زندگی اور کام میں ایک تصادم کی سی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے یہ کیفیت آپ کی سابجی اور ذاتی زندگی کے درمیان بھی ہوسکتی ہے۔ اپنے لیئے چند گھنٹوں کی فراغت بھی ناممکن دکھائی دیتی ہے لیکن تر جیحات پر