زندگی میں کیے ہوئے چھوٹے چھوٹے بدلاؤ بڑے بڑے تبدیلیاں لا سکتےہیں۔ چھوٹی چھوٹی باتیں بڑی بڑی بیماریا ں ٹھیک کرسکتی ہیں۔ ضروری نہیں ! بڑی بیماری کے لیے بڑے ہسپتال میں ہی جانا ہے۔ کسی کو دی ہوئی اچھی اصلا ح بھی کام کرجاتی ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ دعاؤں سے زیادہ دعائیں کام کرتی ہیں۔اور آپ ہماری بات مانیں۔ آج سے ہی صبح خالی پیٹ گرم پانی پینا شروع کردیں۔ اگر آپ صبح خالی پیٹ صرف گر م پانی پینا شرو ع کردیتے ہیں۔ تو اس سے آپ اپنے وزن کو بہت تیزی سے کم کرسکتے ہیں۔ گرم پانی پینے سے ساری بیماریاں شوگر، تھائی رائیڈز،ہا ئی بلڈ پریشر، پی ۔ سی ۔ او۔ڈی یہ ساری بیماریاں آہستہ آہستہ ختم ہوجاتی ہیں۔ آپ ہمارے کہنے پر ایک مرتبہ اس چیز کو اپلائی کرکے دیکھیں۔ اس میں آپ کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ کوئی پیسا خرچ نہیں ہوگا۔ بس ایک کام کریں۔صبح خالی پیٹ گرم پانی پینا شروع کردیں۔ اور صبح خالی پیٹ دودھ والی چائے پینا بند کردیں۔ اگر آپ آج سے ہی چائے پینا بند کردیتےہیں۔ توآپ کی بہت سی بیماریاں ختم ہوسکتی ہیں۔ آ ج کل جتنی بھی بیماریاں ہیں۔

ا ن کے پیچھے کی وجہ کہیں نہ کہیں آپ کا چائے پینا ہی ہے۔چائے پینے سے بال جھر سکتے ہیں۔ چائے پینےسے کڈنی میں اسٹولز ہوسکتے ہیں۔ چائے پینےسے آپ موٹے بھی ہوسکتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے؟ آپ کو سب کچھ بتائیں گے۔ اگرآپ چائے پیتے ہیں۔ تو ان باتوں کو دھیان سے سنیں۔ ہمارے ملک میں سب سے زیادہ لوگ پوری دنیا کے مقابلے چائے پیتے ہیں۔ ہمارے ملک میں جو چائے پی جاتی ہے۔وہ ز ہ ر ہے۔ جو چائے ہم دودھ یا چینی والی بناتے ہیں۔ وہ ہمارے ملک کے علاوہ کہیں اور نہیں پی جاتی۔ اور ہمارے ملک میں یہ سب سے زیادہ پی جاتی ہے۔ اور زیادہ تر صبح خالی پیٹ پی جاتی ہے۔ اور اسی وجہ سے ہم لوگ بہت ساری بیماریوں کا شکار ہوتے چلے جارہے ہیں۔ چائے پینے سے ہمیں کونسی کونسی بیماریاں لگتی ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ بتاد یں کہ چائے پینا نقصان دہ نہیں ہے۔ کیونکہ اگر چائے صیحح ڈھنگ سے بنائی ہوئی ہو۔ اور چائے صیحح مقدار میں پی جائے تو چائے آپ کے لیے فائدہ مند ہے۔ کونسی چائے فائدہ مند ہے؟ گرین ٹی۔ گرین ٹی کو انگلش میں “گرین ٹی ” کہتے ہیں۔

لیکن ہے تو یہ سبز چائے۔ اگرآپ گرین ٹی پیتے ہیں تو یہ آپ کےلیے اچھی ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ چائے کو بنا دودھ اور بنا چینی کے بنا کر پیتے ہیں۔ تو بھی اچھی ہے۔ کب پئیں؟ ہمیشہ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پئیں۔ اگر آپ دن میں دو مرتبہ زیادہ پیتے ہیں۔ تو آپ کے جسم کے لیے اچھا ہے۔ کیونکہ چائے کے اندر کا کیفین ہمارے نروس سسٹم کوتیز کرتا ہے۔ جس سے انسان کو تازگی محسوس ہوتی ہے۔ اورہم فعال رہتے ہیں۔ اس سے ہمارا نروس سسٹم مضبوط بھی ہوتاہے۔ جس وجہ سے ہمارا دماغ تیز ہوتا ہے۔ مگر آپ اسی چائے کو سفید چینی اور دودھ کے ساتھ بناتے ہیں۔ تو یہ ز ہ ر بن جاتی ہے۔ اور ساتھ میں اس میں لونگ اور لائچی اور بہت طرح کے مصالحے ڈال دیتے ہیں۔تو یہ ز ہ ر سے بھی بڑھ کرہوجاتی ہے۔ اور جب صبح خالی پیٹ پی جاتی ہے۔ تو اتنی ایسیڈیٹی لیکوئیڈرصبح خالی پیٹ پینے سے ہمار ی نظام ہاضمہ کو بالکل ختم کردیتی ہے۔ ہماری آنتیں سکڑنے لگتی ہیں۔ ہمارے بلڈ میں ایسیڈیٹی بڑھ جاتی ہے۔اور ہم معدے کے مریض ہوجاتے ہیں۔ ہمار ا معدہ خراب رہنے لگتا ہے۔ کیا آپ کو پتہ ہے ؟ جسم میں ایسیڈیٹی بڑھنے سے چالیس بیماریاں ہوجاتی ہیں۔ جیسا کہ شوگر، تھائی رائیڈ اور موٹاپا یہ ساری بیماریاں آپ کے چائے پینے کی وجہ سے ہے۔