آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہے کیا آپ سمھتے ہیں کہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہے

وہ اس لئے ہوتا ہے کہ ڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے لیکن اس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے آپ کے کوئیدوست عزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانے والی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہ اس سے جان بھی جاسکتی ہے ۔آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہے کیا آپ سمھتے ہیں کہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہے وہ اس لئے ہوتا ہے کہ ڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے لیکن اس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے آپ کے کوئی دوست عزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانے والی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہ اس سے جان بھی جاسکتی ہے ۔