پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جاری آج دن کے دوران مردان،سوابی،اٹک،اسلام آباد جہلم لاہور ہری پور،سیالکوٹ چکوال مندی بہاوالدین سمیت تمام پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان اس دوران بلند علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے ۔ جبکہ اس دوران وسطی پنجاب میں بھی کہیں کہیں بارش کا بھی امکان ہے۔جنوبی پنجاب اگلے ایک یا دو گھنٹوں کے دوران

جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں تیز ٹھنڈی ہواؤں کا امکان جس سے سردی کی شدت میں کافی حد تک اضافے کا امکان ہے۔ایسا سمجھ لیں سردی کی پہلی لہر پنجاب کے جنوبی حصوں پر بھی اپنا اثر دیکھائے گی۔ملک کے شمالی حصوں میں کہیں کہیں بارش جاری آج کے دن بھی کچھ حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا ۔لک کے انتہائی شمالی حصوں میں کہیں بادل تو کہیں بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔سسٹم آج رات سے شدت پکڑے گا جس کے باعث وقفے وقفے سے بالائی پنجاب کے پی کے اور کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے۔آج رات سے کل رات تک پنجاب کے بالائی حصوں جن میں لاھور اسلام آباد اور کچھ دیگر حصوں میں کہیں کہیں اچھی بارش ممکن کچھ علاقوں میں شدید آندھی مسلادھار بارش شدید ژالہ باری اور شدید گرج چمک جسی شدید موسمی صورتحال پید ہوسکتی ہے تو

لوگوں سے احتياط کی اپیل کی جاتے ہے کے وہ بارش کے دوران گہر میں ہی رہیں۔اس سسٹم سے پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی متوقع ہے اور ہلکی بارش بھی جس سے موسم انتہائی سرد ہوسکتا ہے پہاڑی علاقوں میں۔۔اور یہ سسٹم 24 آکتوبر تک موجود رہے گا۔