اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہرلڑکے اورلڑکی کے شادی کولے کربہت سے سپنے اورخواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کاایک ایسا قبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کرحیران اورپریشان ہوجائیں گے ۔ بھار ت کا ایک چھوٹاسا گاؤں جودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گاؤں میں ایک ایساعجیب وغریب دستورہے جوکہ سالہا سال سے وہاں چلا آرہا ہے۔
اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹا ہودوبیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں یا دس بیٹے ہوں گھرمیں بہوصرف ایک ہی آئے گی.اس گاؤں میں کھیتی باڑی ہی پیٹ پالنے کاایک ذریعہ ہے.یہاں کے گائوں کے لوگوں کاکہناہے کہ ہم اس رسم ورواج کواس لیے اپناتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں خاندان کی زمین کابٹوارہ نہ ہوجائے اس گائوں میں کئی ایسے خاندان میں جن میں پانچ پانچ چھ چھ حتی ٰ کہ دس دس بھائیوں کے ایک ہی بیوی ہےان میں سے ایک شخص نے امریکہ کے ایک اخبارکوانٹرویودیتے ہوئے بتایاکہ ہم سب بھائی اپنی اکلوتی بیوی سے ہم بستری کرتے ہیںاورکوئی بھائی کسی دوسرے بھائی سے جیلس نہیں ہوتا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کاشورہوتاہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہاہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کاشورہوتاہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہا ہے اورہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا۔