تالےکا استعمال ہم روزانہ کی ب نیاد پر کرتے ہیں تا کہ ہماری قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکے ۔ اس لئے ہم تالہ لگاتے ہیں ۔ تالہ کی بہت ساری قسمیں ہیں لیکن عام طور استعمال ہونے والا تمام دنیا میں ایک ہی ہوتا ہے ۔ جی آپ درست سمجھے کہ ہم کس تالے کی بات کر رہے ہیں ۔کبھی آپ نے غور کیا کہ تالے میں چابی کی

جگہ کے ساتھ ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے ۔ یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے کبھی اس پر غور کیا ۔ نہیں تو ہم آپ جو بتاتے ہیں ۔ دراصل تالے اکثر باہر لگے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو پانی کا سامنے کرنا پڑتا ہے ۔ یہ پانی تالے کے اندر بھی چلا جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے اس میں زنگ لگتا ہے ۔ اس پانی کے نکالنے

کے لئے یہ سوراخ ہوتا ہے ۔ اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے کہ اگر تالہ نہ کھلے تو یہاں آپ آئل ڈالے تا کہ اندر پرزے ٹھیک ہو جائے اور تالہ کھل سکے ۔

امید ہے یہ پوسٹ آپ کو پسند آئی ہوگی