اس تحریر میں دودھ سے ایک ایسی پاور فل ڈرنک بنانا سکھائیں گے جو آپ کی باڈی میں طاقت بھر دے گی اگر آپ کو کسی بھی طرح کی جوڑوں میں پرابلم ہے سستی رہتی ہے آپ کو جسم میں بہت زیادہ تھکان رہتی ہے تواس تحریر کو لازمی پڑھیئے جس سے آپ کو بہت طاقت ملے گی اور جو طاقت کے نام پر انرجی ڈرنکس آپ پیتے ہیں آ پ سوچئے یہ آپ کو کتنے وقت کے لئے طاقت دیتی ہے ایک دن کے لئے یا پھر ایک گھنٹے کے لئے لیکن یہ ڈرنک آپ کو سوسال تک طاقت دے گی سو سال تک آپ کی باڈی میں کیلشیم کی کمی نہیں ہو گی ہماری باڈی میں سستی اور تھکان ہونے کی وجہ کیلشیم پروٹین کی کمی ہے اس کمی کو تو ہم پورا کرتے نہیں ہیں اور مارکیٹ سے انرجی ڈرنکس لے آتے ہیں آج کل ہماری زندگی سپلیمنٹس پر ہی اٹک گئی ہے تین چیزوں کے ذریعے ایک پاور فل ڈرنک بنائیے اور وہ تین چیزیں یہ ہیں
مکھانہ ،کھسکھس اور مصری۔یہ تین چیزیں آپ کی باڈی کے لئے کافی ہیں مکھانے کو سنیکس میں کھایا جاتا ہے کھسکھس کو تو مختلف قسم کی ریسیپیز میں استعمال کیاجاتا ہے اور مصری کو تو آج کل بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں لیکن یہ مصری اگر اسے بٹر کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تو یہ ہمارے دماغ کو تیز کرتی ہے چھوٹے بچوں کا دماغ تیز کرنے کے لئے اور آئی کیو لیول بڑھانے کے لئے آپ انہیں مکھن اور مصری ملا کر کھلائیں اس طرح سے ہی کھسکھس مکھانے اور مصری کے فائدے کیا ہیں ان سے دودھ سے بنی یہ ڈرنک تیار کیسے ہو گی۔یہ ڈرنک نیچرل ڈرنک ہے ہر کوئی انسان طاقت اور جسم چاہتا ہے لمبے عرصے تک جوان دکھنا چاہتا ہے لیکن ہم لوگوں کے پاس انفارمیشن نہیں ہے کہ اپنے جسم کو طاقت ور کیسے بنائیں کیسے ہم اپنے جسم کو صحت مند رکھیں
تا کہ ہم زندگی بھر جوان بنے رہیں کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ ہر انسان اپنے آپ میں ایک ڈاکٹر بن سکتا ہے ہر انسان ایک ڈاکٹر ہی ہے ضروری نہیں کہ ڈاکٹر بننے کے لئے آپ کے پاس ڈگری ہو جس کے پاس ڈگری ہے وہی ڈاکٹر ہے یہ تو آج کل کے اس دور کا ٹرینڈ ہے لیکن پرانے زمانے میں ہر ایک انسان ڈاکٹر تھا کیونکہ ہر ایک انسان نیچرل چیزوں کو ہی اپناتا تھا اور ہر انسان یہ جانتا تھا کہ اگر یہ بیماری ہے تو اس کا قدرتی علاج کیا ہوگا لیکن آج کل ہم سے ایک سردی نزلہ زکام ٹھیک نہیں ہوتا اور پرانے زمانے میں ڈلیوری گھر پر ہی ہوتی تھی یہی فرق ہے پرانے زمانے کے لوگوں کا اور آج کل کے ہم لوگوں کا ہمارے پاس انٹر نیٹ تو ہے لیکن ہمارے پاس پھر بھی وہ انفارمینش نہیں ہے کہ بیماریاں ٹھیک کیسے کریں ۔ان مکھانہ اور کھسکھس کو برابر مقدار میں دودھ میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیجئے اور حسب ذائقہ مصری شامل کر لیجئے اور پھر اس کو صبح نہار منہ اور شام کو سوتے وقت استعمال کیجئے ۔انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین