اردو نیوز! اگر آپ اپنے مدافعاتی نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں ۔قوت مدافعت میں اضافہ کرکے خود کو وب۔ائی امراض سے ب۔رے بیکٹی۔ریاز اور وائرس کے حمل۔وں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ تو ہم آپ کو آج کمال کا نسخہ بتائیں گے جوکہ قوت مدافعت کو مضبوط بنا دیگا ۔ اگر آپ کو جسم میں کسی طرح کی کمزوری محسوس ہوتی ہے اور ہر وقت تھک۔ے رہتے ہیں ۔
جسم میں سستی کاہ۔لی کا احساس رہتا ہے۔ کسی بھی کام کرنےمیں دل نہیں لگتا ہے ۔یا کسی بھی کام کرنے سے بہت جلد تھ۔ک جاتے ہیں جسم میں خ و ن کی کمی کیلشیم اور آئرن جیسی کمی سے دوچار ہیں ۔ہڈیاں اور پٹ۔ھے کمزور ہوکر درد کرتے ہیں۔ کمر اور گ۔ھٹنوں میں درد رہتا ہے ۔ چک۔ر آتے ہیں دل کمزور ہوچک۔ا ہے۔ ایسے میں اس نسخہ کا تین چار دن استعمال کرنے سے آپ کو جسم میں واضح تبدیلی محسوس ہوگی۔ آپ اپنے جسم میں نئی طاقت اور ان۔رجی محسوس کریں گے ۔ تھک۔ا ن سستی کمزوری سب دور ہوجائیگی ۔ اعص۔ابی کمزوری سے نج۔ات ملے گی ۔ دماغی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگ۔ا ۔آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوگا ۔ پٹھوں کا ک۔ھچاؤ درد دور ہوجائیگا ۔
اس نسخہ کو تیار کرنے کا طریقہ اور ترکیب استعمال کے بارے میں بتاتے ہیں۔اس نسخہ کو تیار کرنے کیلئے سات عدد بادام کی گریاں، تین عدد چھ۔وہارے رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دینے ہیں ۔صبح سویرے بادام کی گریاں چھ۔ان لیجئے اور چھوہاروں کی گ۔ٹھلیاں دور کردیجئے۔ ان دونوں چیزو ں کو گ۔رینڈ کرلیجئے۔ انہیں ایک گلاس دودھ میں ڈال کر چ۔ولہے پر رکھیں۔ اس میں چٹکی بھر دارچینی کاپاؤڈر، چٹکی بھر ہلدی اور دوعدد سبز الائچی شامل کرکے اسے ج۔وش آنے دیں ۔جب ایک دو ج۔وش آجائیں۔ تو چ۔ولہے سے اتار لیں اور نیم گرم رہ جانے پر ن۔وش فرمائیں ۔ روزانہ صبح نہار منہ استعمال کریں کچھ ہی دنون میں یہ قوت مدافعت کو انتہائی مضبوط اور طاقتور بنا دیگا۔ کسی بھی طرح کی کمزوری نہیں رہے گی ۔
اس کے علاوہ ہلدی وہ کرشماتی مصالحہ ہے۔ جو دواؤں کی خصوصیات سے بھرپور ہے۔ ہلدی آپ کی قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ س۔وزش کی خصوصیات سے بھی بھ۔ری ہوئی ہے۔ آپ اپنی غذا میں ہلدی شامل کرسکتے ہیں ۔اور بہتر نتائج کے لیے ہلدی والا دودھ تیار کرکے پی سکتے ہیں۔ تازہ ہلدی آپ کی صحت کے لیے بےحد فائدہ مند ہے۔دہی ایک اور صحتمند چیز ہے۔ جسے آپ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ دہی میں موجود پروبائی۔ وٹک۔س انفیک۔شن کے خل۔اف ل۔ڑنے میں مدد کرتا ہے۔ آپ روزانہ کی بنیاد پر دہی کھا سکتے ہیں۔ اس کے ذائقہ کو بڑھانے کے لیے اپنے دہی میں کچھ تازہ پھل شامل کریں۔ یاد رہے کہ زیادہ چک۔نائی والا دہی کھانے سے پ۔رہیز کریں۔دار چینی ایک ایسا مصالحہ ہے ۔
جو آپ کے کھانے میں اضافی ذائقہ ڈالتا ہے۔ یہ صحت کے فوائد سے بھی بھ۔رپور ہے۔ دار چینی ذیابیط۔س، پی سی او ڈی۔ انفیک۔شن اور دل کی صحت کے انتظام میں آپ کی مدد کرسکتی ہے۔ یہ وزن میں کمی کو بھی فروغ دےسکتی ہے۔ دار چینی کو اپنی غذا میں شامل کریں اور اپنے مدافعتی نظام کو تقویت دیں۔